سی ای او کی دورانِ ڈیوٹی حملے میں شدید زخمی میٹر ریڈر کی عیادت

 سی ای او کی دورانِ ڈیوٹی حملے میں  شدید زخمی میٹر ریڈر کی عیادت

لاہور (اپنے کامرس رپورٹر سے) چیف ایگزیکٹو آفیسر نے قصور سرکل کا دورہ کیا اور دورانِ ڈیوٹی حملے میں شدید زخمی ہونے والے میٹر ریڈر محمد اشفاق سے ملاقات کی۔

لیسکو حکام کے مطابق سٹی قصور ڈویژن کی سول ایریا سب ڈویژن کی چیکنگ ٹیم کے میٹر ریڈر محمد اشفاق کو رٹ پٹیشن کے سلسلے میں تھانہ صدر قصور میں بیان ریکارڈ کرانے کے لیے طلب کیا گیا تھا۔ اس دوران تھانے کے باہر موجود بجلی چوری میں ملوث افراد نے ان پر حملہ کر دیا، جس کے نتیجے میں وہ شدید زخمی ہو گئے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...