ٹرینیں ساڑھے 6 گھنٹے تک تاخیر کا شکار

ٹرینیں ساڑھے 6 گھنٹے  تک تاخیر کا شکار

لاہور(اپنے کامرس رپورٹر سے)ٹرین شیڈول بری طرح متاثر ،کراچی اور کوئٹہ سمیت مختلف شہروں سے آنے والی ٹرینیں گھنٹوں لیٹ۔۔۔

کراچی سے آنے والی علامہ اقبال ایکسپریس 6 گھنٹے 30 منٹ ،خیبر میل ایکسپریس 6 گھنٹے، عوام ایکسپریس 3گھنٹے 30 منٹ ،جعفر ایکسپریس 3گھنٹے 10منٹ، تیز گام ایکسپریس 3گھنٹے ،پاک بزنس ایکسپریس 2 گھنٹے 40 منٹ، ملت ایکسپریس 1گھنٹہ 50 منٹ ،فرید ایکسپریس 1گھنٹہ 30 منٹ ،کراچی ایکسپریس 1گھنٹہ  20 منٹ ،شالیمار ایکسپریس 1گھنٹہ 15منٹ اور گرین لائن ایکسپریس 1گھنٹہ 10 منٹ لیٹ ہوئی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...