خیابان جناح پر بوگن ویلیا کے 450 نئے پودے لگا دیئے گئے

خیابان جناح پر بوگن ویلیا کے  450 نئے پودے لگا دیئے گئے

لاہور(سٹاف رپورٹر سے)لاہور کو پھولوں کا شہر بنانے کے لیے ہارٹی کلچر ایجنسی لاہور کی ٹیموں نے خیابان جناح پر بوگن ویلیا کے 450 نئے پودے لگا دیے ہیں۔

لاہور کو پھولوں کا شہر بنانے کے لیے ہارٹی کلچر ایجنسی لاہور کی ٹیموں نے خیابان جناح پر بوگن ویلیا کے 450 نئے پودے لگا دیے ہیں،ایم ڈی پی ایچ اے احمد عثمان جاوید نے بتایا کہ خیابانِ جناح پر 4 کلومیٹر طویل روڈ پر بوگن ویلیا کے 450 پھولدار پودے لگا دیے گئے ہیں۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...