جعلی نمبر پلیٹیں ، 8موٹرسائیکلیں 5گاڑیاں پکڑی گئیں

جعلی نمبر پلیٹیں ، 8موٹرسائیکلیں  5گاڑیاں پکڑی گئیں

لاہور (کرائم رپورٹر)ڈولفن سکواڈ نے جعلی، ٹیمپرڈ اور غیر منظور شدہ نمبر پلیٹوں والی گاڑیوں کے خلاف کریک ڈاؤن کے دوران شہر کے مختلف علاقوں سے 8 موٹر سائیکلیں اور 5 گاڑیاں راؤنڈ اپ کر لی گئیں ۔

متعدد گاڑیوں اور موٹر سائیکلوں پر ای چالان سے بچنے کے لیے ٹیمپرڈ اور جعلی نمبر پلیٹیں نصب کی گئی تھیں، جبکہ نامکمل دستاویزات، بغیر نمبر پلیٹ اور غیر منظور شدہ نمبر پلیٹ والی گاڑیوں کے خلاف بھی بلاامتیاز کارروائی جاری ہے ۔ ٹیمپرڈ، بغیر نمبر پلیٹ اور اپلائیڈ فار گاڑیاں ماضی میں روڈ رابری اور سنیچنگ کی وارداتوں میں استعمال ہوتی رہی ہیں۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...