معروف سنیکس یونٹ 2ملک شاپس بند

 معروف سنیکس یونٹ 2ملک شاپس بند

لاہور (این این آئی) ٹیموں نے مین بازار منصورہ اور سندر اڈا میں آپریشن کے دوران معروف سنیکس یونٹ اور 2معروف ملک شاپس بند، 2مقدمات درج کروا دیئے جبکہ2500کلو ایکسپائر بیکری اشیا اور 450لیٹر دودھ تلف کر دیا گیا ۔

 ترجمان کے مطابق  تلف کردہ دودھ میں پانی اور پاوڈر کی ملاوٹ پائی گئی۔ناقص دودھ انسانی جسم کیلئے مضر ہے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...