پی ایم ایس، 344امیدواروں کے تحریری نفسیاتی جائزے کا شیڈول جاری

پی ایم ایس، 344امیدواروں کے  تحریری نفسیاتی جائزے کا شیڈول جاری

لاہور (خبرنگار)پنجاب پبلک سروس کمیشن نے پی ایم ایس 2025پاس کرنے والے 344 امیدواروں کے تحریری نفسیاتی جائزے کا شیڈول جاری کر دیا ۔

ڈپٹی ڈائریکٹر سید کاظم مقدس کاظمی کے مطابق پی ایم ایس 2025 کے تحریری نتائج کے بعد سائیکالوجیکل ٹیسٹ کا شیڈول جاری کر دیا گیا ہے ۔ تحریری نفسیاتی جائزہ 26 ستمبر 2026ء بروز ہفتہ صبح 9بجے پنجاب یونیورسٹی ایگزامینیشن سنٹر وحدت روڈ لاہور میں منعقد ہوگا۔ مجموعی طور پر 344امیدوار تحریری نفسیاتی جائزے میں شریک ہوں گے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...