لاہور کالج فار ویمن یونیورسٹی میں اقبال کارنر قائم

لاہور کالج فار ویمن یونیورسٹی  میں اقبال کارنر قائم

لاہور(خبر نگار )لاہور کالج فارویمن یونیورسٹی میں ‘‘اقبال کارنر’’ قائم کر دیا گیا۔

جس کا مقصد شاعرِ مشرق علامہ محمد اقبال ؒکے افکار، فلسفہ خودی، فکری ورثے اور قومی شعور کو نئی نسل، بالخصوص طالبات، تک مؤثر انداز میں منتقل کرنا ہے ۔افتتاحی تقریب میں وزیرِ تعلیم پنجاب رانا سکندر حیات، معروف کاروباری شخصیت فہیم الرحمٰن سہگل، وائس چانسلر لاہور کالج فار ویمن یونیورسٹی عظمیٰ قریشی، کنوینر اکیڈمیا انڈسٹری لنکیج کمیٹی لاہور چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری عمر سلیم سمیت مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والی اعلیٰ شخصیات نے شرکت کی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...