سپیشل ایجوکیشن کی 3روزہ نمائش
لاہور(خبر نگار)خصوصی بچوں کی تخلیقی صلاحیتوں اور فنی مہارتوں کو اجاگر کرنے کے لیے ڈائریکٹوریٹ جنرل سپیشل ایجوکیشن کی جانب سے 3روزہ نمائش کا انعقاد، ڈی جی سپیشل ایجوکیشن کا گورنمنٹ ڈگری کالج جوہر ٹاؤن میں منعقدہ آرٹ اینڈ کرافٹ ایگزیبیشن کا دورہ۔۔۔
خصوصی بچوں نے ڈی جی سپیشل ایجوکیشن لیفٹیننٹ ریٹائرڈ شعیب خان جدون کا سکیچ تیار کرکے پیش کیا، صوبہ بھر میں جاری نمائش میں 41ہزار 500 بچوں نے آرٹ ایگزیبیشن میں حصہ لیا، ضلع لاہور کے 19خصوصی تعلیمی اداروں کے 188بچوں نے بھی نمائش میں حصہ لیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments