اساتذہ کی ترقی میں رکاوٹ دور کرنے کیلئے مختلف ڈگریاں مساوی قرار

اساتذہ کی ترقی میں رکاوٹ دور کرنے  کیلئے مختلف ڈگریاں مساوی قرار

لاہور(خبر نگار )پنجاب سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ نے اساتذہ کی ترقی میں حائل رکاوٹ دور کرتے ہوئے مختلف ڈگریوں کو مساوی قرار دے دیا۔

 محکمہ سکول ایجوکیشن نے کوالیفکیشن ایکوئیلنس ڈیٹرمینیشن کمیٹی کے فیصلے کی روشنی میں ڈگریوں کی مساوی حیثیت کا باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا، جس کا اطلاق فوری طور پر ہوگا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...