مختلف شہروں سے آنے والی ٹرینیں گھنٹوں تاخیر کاشکار

مختلف شہروں سے آنے والی  ٹرینیں گھنٹوں تاخیر کاشکار

لاہور (اپنے کامرس رپورٹر سے )کراچی اور کوئٹہ سمیت مختلف شہروں سے آنے والی ٹرینیں گھنٹوں لیٹ، کراچی سے آنے والی ملت ایکسپریس 7 گھنٹے 30 منٹ۔۔۔

تیز گام ایکسپریس 6گھنٹے 20 منٹ ،قراقرم ایکسپریس 5 گھنٹے 25 منٹ ،علامہ اقبال ایکسپریس 5 گھنٹے ،پاک بزنس ایکسپریس 4 گھنٹے 25 منٹ ،جعفر ایکسپریس 4گھنٹے ،خیبر میل ایکسپریس 3 گھنٹے 50 منٹ ،فرید ایکسپریس 3 گھنٹے،گرین لائن ایکسپریس 2 گھنٹے 55 منٹ لیٹ ہوئی۔ ،کراچی ایکسپریس 2گھنٹے 20 منٹ اور عوام ایکسپریس 1 گھنٹہ 30 منٹ لیٹ ہوئی ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...