الہ آباد :اوباش افراد کی شادی شدہ خاتون سے زیادتی
قصور(نمائندہ دنیا)الہ آباد کے نواح میں اوباش افراد نے شادی شدہ خاتون کو زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا۔
پکھوکی کے علاقہ کی رہائشی 34سالہ (س)نے پولیس کو درخواست میں موقف اختیار کیا ہے کہ شاہد وغیرہ اسے بیٹھک میں لے گئے جہاں ابوبکر اور شاہد نے زیادتی کانشانہ بنایا جبکہ ملزم عمیر موبائل فون پر نازیبا ویڈیو بناتا رہا۔پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments