پی ایچ اے : ریونیو حصول کی کوشش ناکام
لاہور(شیخ زین العابدین )پی ایچ اے کی دیگرمحکموں کی املاک سے بھی ریونیو حاصل کرنیکی کوشش ناکام،میٹرو بس اور۔۔۔
اورنج لائن کے پلرز کے اشتہاری حقوق لینے کی کوشش کو ماس ٹرانزٹ اتھارٹی نے مسترد کردیا،رنگ روڈ کے پیڈسٹرین اور موٹر سائیکل و سائیکل کراسنگ برجز بھی نہ مل سکے ۔ذرائع کے مطابقاتھارٹیز نے واضح کردیاکہ اپنی اپنی املاک کے اشتہاری حقوق اداروں کے پاس ہی رہیں گے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments