لیپ ٹاپ سکیم :طلبہ دوسرے مرحلے کے منتظر
لاہور(خبر نگار)لیپ ٹاپ سکیم کا دوسرا مرحلہ کب شروع ہوگا؟ طلبہ بدستور منتظر، مالی سال شروع ہوئے 3ماہ گزر گئے مگر سکیم کا دوسرا فیز شروع نہ ہوسکا۔ محکمہ ہائر ایجوکیشن تاحال شیڈول فائنل نہ کرسکا، دوسرے مرحلے میں 1 لاکھ طلبہ کو لیپ ٹاپ ملیں گے۔
لیپ ٹاپ سکیم کا دوسرا مرحلہ کب شروع ہوگا؟ طلبہ بدستور منتظر، مالی سال شروع ہوئے 3ماہ گزر گئے مگر سکیم کا دوسرا فیز شروع نہ ہوسکا۔ محکمہ ہائر ایجوکیشن تاحال شیڈول فائنل نہ کرسکا، دوسرے مرحلے میں 1 لاکھ طلبہ کو لیپ ٹاپ ملیں گے۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments