90 لاکھ فراڈ کیس کے ملزم کی درخواست ضمانت پر فیصلہ محفوظ
لاہور(کورٹ رپورٹر )لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس جاوید اقبال وینس نے کینیڈا بھجوانے کا جھانسہ دیکر 90 لاکھ فراڈ کیس کے ۔۔۔
ملزم کی درخواست ضمانت پر دلائل مکمل ہونے پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔اسسٹنٹ اٹارنی جنرل نے عدالت کو آگاہ کیا کہ درخواست گزار نے 75 لاکھ روپے کا پرونوٹ لکھ کر دیا ۔ملزم نے 75 لاکھ رقم واپسی کا اقرار نامہ بھی لکھ دیا جبکہ ملزم تفتیش میں گناہگار پایا گیا ء، زیب کی درخواست ضمانت بعد از گرفتاری پر سماعت ہوئی۔ وکیل کا موقف تھا کہ درخواست گزارنے کوئی اقرار نامہ لکھ کر نہیں دیا ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments