پنجاب فوڈ اتھارٹی کی ٹیم پر حملے ، تشدد کا مقدمہ درج

 پنجاب فوڈ اتھارٹی کی ٹیم پر  حملے ، تشدد کا مقدمہ درج

لاہور (عمران اکبر )ٹولنٹن مارکیٹ پنجاب فوڈ اتھارٹی کے اہلکاروں سے مبینہ مزاحمت اور تشدد کا معاملہ,پنجاب فوڈ اتھارٹی کی ٹیم پرمبینہ حملے کا مقدمہ درج کرلیاگیا۔

رپورٹ میں انسدادِ دہشت گردی ایکٹ سمیت متعدد قانونی دفعات شامل سرکاری رپورٹ میں 50 سے 60 افراد کے ملوث ہونے کا الزام عائد ہے ۔ تفصیلات کے مطابق مقدمے میں انسدادِ دہشت گردی ایکٹ 1997 کی دفعہ 7 بھی شامل کی گئی ،مقدمے میں پاکستان پینل کوڈ کی دفعات 324، 148، 149، 186، 342، 353، 291، 290، 382، 427 اور 506(ii) شامل ہیں ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...