سیاسی انتشار نے پاکستان کی معیشت کا بیڑا غرق کر دیا :جماعت اہلحدیث

 سیاسی انتشار نے پاکستان کی معیشت کا بیڑا غرق کر دیا :جماعت اہلحدیث

لاہور (سیاسی نمائندہ) سیاسی انتشار نے پاکستان کی معیشت کا بیڑا غرق کر دیا ،سیاستدان ملک وقوم پر رحم کریں اور غریب عوام کو دیکھیں ،حوثی باغی کٹھ پُتلی کا کردار ادا کر رہے ہیں ۔

 یہ بات جماعت اہلحدیث پاکستان کے امیر مولانا حافظ عبد الغفار روپڑی نے جامعہ القدس چوک دالگراں میں جمعہ کے اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کہی ۔انہوں نے کہا کہ سیاسی انتشار نے ملکی معیشت کو تباہی کے دہانے پر پہنچا دیا۔ سیاستدان ملک و قوم پر رحم کریں، غریب عوام کی مشکلات کا احساس کیا جائے ۔ سعودی عرب پر حملے قابلِ مذمت ہیں، خطے میں امن و استحکام کے لیے مسلم امہ کو متحد ہونا ہوگا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...