ڈی جی اینٹی کرپشن کیخلا ف توہین عدالت کی کارروائی کی درخواست نمٹادی گئی
لاہور (کورٹ رپورٹر)لاہور ہائیکورٹ ،ٹوبہ ٹیک سنگھ میں فاطمہ جناح میڈیکل کالج کے لیے مختص چار ہزار کنال اراضی جعلسازی سے اپنے نام منتقل کرانے کا کیس،جسٹس شہرام سرور چودھری نے اینٹی کرپشن کی رپورٹ کی روشنی میں ڈی جی اینٹی کرپشن کے خلاف توہین عدالت کی درخواست نمٹا دی۔
ڈپٹی ڈائریکٹر اینٹی کرپشن نے مؤقف اپنایا کہ عدالتی حکم پر اینٹی کرپشن نے انکوئری مکمل کرلی ہے ،سابقہ پرنسپل سمیت 36 افراد جعلسازی میں ملوث پائے گئے ،عدالت ڈی جی اینٹی کرپشن سہیل ظفر چٹھہ کے خلاف توہین عدالت کی کارروائی کرے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments