علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے زیراہتمام یوم استحصال کشمیر پر ریلی
شیخوپورہ(ڈسٹرکٹ رپورٹر)ریجنل آفس علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی شیخوپورہ کے زیراہتمام یوم استحصال کشمیر پر ریلی نکالی گئی۔۔۔
،قیادت ریجنل ڈائریکٹر فیاض صحرائی نے کی ۔ شرکاء نے مطالبہ کیا کہ اقوام متحدہ کشمیری عوام پر مظالم کے خاتمے اور حق خودارادیت دلانے کیلئے مؤثر کردار ادا کرے۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments