چور و ڈکیت گینگ کاسرغنہ 2ساتھیوں سمیت گرفتار
سانگلاہل(تحصیل رپورٹر)ڈی پی او ننکانہ ارسلان زاہد کی ہدایت پر پولیس تھانہ سٹی نے ڈکیت و چور گینگ کے ۔۔۔
سرغنہ کو 2 ساتھیوں سمیت گرفتار کر کے ساڑھے 5 لاکھ روپے سے زائد مالیت کا مال مسروقہ، نقدی اور اسلحہ برآمد کر لیا،گرفتار ملزمان میں گینگ کا سرغنہ وقاص عرف بھولا، عبدالرحمن اور احمد حسن شامل ہیں۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments