مختلف اسامیوں کے حتمی نتائج کا اعلان

 مختلف اسامیوں کے حتمی نتائج کا اعلان

لاہور(خبر نگار)پنجاب پبلک سروس کمیشن نے محکمہ زراعت، اطلاعات و ثقافت، سپیشلائزڈ ہیلتھ کیئر اور سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کی مختلف اسامیوں کے تحریری وحتمی نتائج کا اعلان اور نوٹیفکیشن جاری کر دیا ۔۔۔

واٹر مینجمنٹ آفیسر کی 92 اسامیوں پر 394 اور محکمہ اطلاعات میںانفارمیشن آفیسر کی 15 اسامیوں پر 53 امیدوار انٹرویو کیلئے کامیاب قرار پائے۔ پبلک سروس کمیشن نے سپیشلائزڈ ہیلتھ کیئر ڈیپارٹمنٹ میں سینئر رجسٹرار پیڈیاٹرک اینڈو کرائنولوجی کی اسامیوں کے حتمی نتائج کا بھی اعلان کیا ہے ۔ حکومت کودو امیدواروں کی تقرری بارے سفارشات بھجوادی گئیں۔ محکمہ سکول کے چلڈرن لائبریری کمپلیکس میں آڈٹ آفیسر کی اسامی پرایک امیدوار کو تعینات کرنیکی سفارش کی گئی ہے ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...