دو اہم منصوبوں پرفرانسیسی سفیر کوبریفنگ
لاہور (ہیلتھ رپورٹر)ایل ڈبلیو ایم سی کے ویسٹ ٹو ویلیو اور ماڈل لینڈ فل سائٹس پراجیکٹس میں اہم پیشرفت،فرانسیسی سفیر جین نوئل پوئریئر وفد کے ہمراہ ایل ڈبلیو ایم سی ہیڈ آفس پہنچے ۔
سی ای او شہریار عارف خان نے وفد کو منصوبوں بارے بریفنگ دی۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments