ویٹنگ لسٹ سے بھرتی 2584 کانسٹیبلز کوتنخواہوں کے اجرا کی منظوری

ویٹنگ لسٹ سے بھرتی 2584  کانسٹیبلز کوتنخواہوں کے اجرا کی منظوری

لاہور(کرائم رپورٹر)وزیراعلیٰ مریم نواز نے ویٹنگ لسٹ سے بھرتی ہونیوالے پنجاب پولیس کے 2584 کانسٹیبلز کی تنخواہوں کے اجرا کی منظوری دیدی۔

 صوبائی کابینہ نے وزیراعلیٰ کی زیرصدارت گزشتہ اجلاس میں تنخواہوں کے اجرا سے متعلق ترمیمی سمری کی باقاعدہ منظوری دی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...