پی اے سی کا اجلاس،محکمہ بلدیات کے آڈٹ پیرازکاجائزہ ، 8کو نمٹا دیا

پی اے سی کا اجلاس،محکمہ بلدیات  کے آڈٹ پیرازکاجائزہ ، 8کو نمٹا دیا

لاہور (سیاسی نمائندہ)پبلک اکاؤنٹس کمیٹیIII کا 80 واں اجلاس احمد اقبال چودھری کی زیرِصدارت ہوا۔

محکمہ بلدیات سے متعلق آڈٹ 2021-22 اور 2019-20 کی آڈٹ رپورٹس کا جائزہ لیا گیا جن میں 72 آڈٹ پیرا زشامل تھے ۔کمیٹی نے لاہور والڈ سٹی اتھارٹی اورپنجاب انٹرمیڈیٹ سٹیز امپرومنٹ انویسٹمنٹ پروگرام سے متعلق آڈٹ پیراز پر بھی تبادلہ خیال کیا۔ کمیٹی نے 8آڈٹ پیراز کو نمٹا دیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...