لین دین پر تشدد، شہری سے سٹامپ پیپر پر دستخط کرانیوالے 3ملزم گرفتار

لین دین پر تشدد، شہری سے سٹامپ  پیپر پر دستخط کرانیوالے 3ملزم گرفتار

لاہور (کرائم رپورٹر)راوی روڈ پولیس نے لین دین پر شہری پر تشدد کرنیوالے 3 ملزموں رشید، بلال اور نعیم کوگرفتار کر لیا۔

جنہوں نے اسے دکان میں لے جاکرزبردستی سٹامپ پیپر پر دستخط کروا کر چھوڑ دیاتھا۔ مقدمہ درج،تفتیش شروع کر دی گئی ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...