موٹر سائیکل سوار حادثے میں جاں بحق
لاہور(کرائم رپورٹر)موٹر سائیکل سوار نوجوان تیز رفتار گاڑی کی ٹکر سے جاں بحق ہو گیا۔
مانگا منڈی کا رہائشی وسیم کام پر جا رہا تھا کہ زخمی ہونے پر دم توڑ گیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments