مسجد کا واش روم استعمال کرنے پر جھگڑا،دکاندار پر تشدد کے 3ملزم گرفتار

مسجد کا واش روم استعمال کرنے پر  جھگڑا،دکاندار پر تشدد کے 3ملزم گرفتار

لاہور(کرائم رپورٹر )جوہر ٹاؤن پولیس نے دکاندار پر تشدد میں ملوث 3ملزم گرفتارکرلئے ۔

ایس ایچ او کے مطابق جھگڑے کا واقعہ مسجد کے واش روم کے استعمال سے روکنے پر پیش آیا۔ یاسر نے احمد کو صرف نماز کے اوقات میں واش روم استعمال کرنے کا کہ تو احمد نے مشتعل ہوکرفون کر کے ساتھیوں کو بلالیا۔ ملزموں نے ملکر یاسر کو تشدد کانشانہ بنایااورعینک کی دکان میں توڑ پھوڑ بھی کی۔ گرفتار ملزموں میں جواد، جہانگیر اور نیاز شامل ہیں ، دیگر کی گرفتاری کیلئے چھاپے جاری ہیں ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...