نوجوان کا ہاتھ ٹوکہ میں کٹ گیا

 نوجوان کا ہاتھ ٹوکہ میں کٹ گیا

ننکانہ صاحب (خبر نگار ) چارہ کاٹتے ہوئے نوجوان کا ہاتھ ٹوکہ مشین میں آ کر کٹ گیا۔

 موڑ کھنڈہ روڈ پر واقع گاؤں کوٹ حنیف شاہ میں جانوروں کیلئے چارہ کاٹتے ہوئے ٹوکہ مشین کی زد میں آ کر 25 سالہ حنیف کا ہاتھ کٹ کر کلائی سے جدا ہوگیا۔ریسکیو ٹیم نے زخمی احسن کو ڈی ایچ کیو ہسپتال ننکانہ منتقل کر دیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...