شاہدرہ:55سالہ شخص کی نشہ کیلئے پیسے نہ ملنے پر خودکشی
لاہور(کرائم رپورٹر) شاہدرہ کے علاقے میں 55 سالہ شخص نے نشہ کے پیسے نہ ملنے پر گلے میں پھندا ڈال کر خودکشی کر لی۔
پولیس نے لاش مردہ کیلئے منتقل کر کے قانونی کارروائی کا آغاز کر دیا ۔ایدھی ترجمان کے مطابق 55 سالہ شخص نے نشے کیلئے پیسے نہ ملنے پرپھندا لیا ۔متوفی کی شناخت آصف کے نام سے ہوئی۔ اطلاع ملنے پر شاہدرہ پولیس نے لاش مردہ خانے منتقل کر کے قانونی کارروائی کا آغاز کر دیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments