14روپے کلو سستا، انڈے مہنگے
لاہور(این این آئی)لاہورمیں پرچو ن سطح پر برائلر گوشت کی قیمت14روپے کمی سے 563، زندہ برائلر مرغی کی قیمت10روپے کمی سے 388روپے کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت2روپے اضافے سے 251روپے درجن کی سطح پر رہی۔
لاہورمیں پرچو ن سطح پر برائلر گوشت کی قیمت14روپے کمی سے 563، زندہ برائلر مرغی کی قیمت10روپے کمی سے 388روپے کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت2روپے اضافے سے 251روپے درجن کی سطح پر رہی۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments