ڈی آئی جی کی کھلی کچہری مسائل حل کیلئے ہدایات جاری

ڈی آئی جی کی کھلی کچہری مسائل حل کیلئے ہدایات جاری

لاہور (کرائم رپورٹر)بزرگ شہری اپنے چھوٹے بھائی کیخلاف جائیداد پر قبضہ کی شکایت لیکر ویل چیئر پر ڈی آئی جی آپریشنز کی کھلی کچہری میں پہنچ گیا۔

فیصل کامران نے ایس ایچ او سمن آباد کو 7دن کے اندر شہری کو انصاف فراہم کرنے کا حکم دیدیا۔ کھلی کچہری میں ہراسگی، گھریلو جھگڑوں اور دیگر سماجی مسائل پر فوری قانونی کارروائی کے احکامات بھی جاری کئے گئے ۔ وراثتی تنازعات کے بروقت حل اور امن و امان برقرار رکھنے کیلئے ایس ایچ اوز کو خصوصی ہدایات بھی دی گئیں۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...