دھلے فلیٹس کی گلی سے 9جواری گرفتار

دھلے فلیٹس کی گلی سے 9جواری گرفتار

لاہور(آئی این پی )لیاقت آباد پولیس نے خفیہ اطلاع پر دھلے فلیٹس کے باہر سے 9جواریوں کو حراست میں لے لیا۔ ملزم گلی میں لڈو گیم پر جوا کھیل رہے تھے ، ملزموں سے دائو پر لگی رقم برآمد،مقدمہ درج کرکے انویسٹی گیشن پولیس کے حوالے کردیا گیا۔

لیاقت آباد پولیس نے خفیہ اطلاع پر دھلے فلیٹس کے باہر سے 9جواریوں کو حراست میں لے لیا۔ ملزم گلی میں لڈو گیم پر جوا کھیل رہے تھے ، ملزموں سے دائو پر لگی رقم برآمد،مقدمہ درج کرکے انویسٹی گیشن پولیس کے حوالے کردیا گیا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...