بچی سے زیادتی کی کوشش، ملزم دھر لیا گیا

بچی سے زیادتی کی کوشش، ملزم دھر لیا گیا

لاہور(کرائم رپورٹر)پولیس نے سندرکے علاقے میں 6 سالہ بچی سے زیادتی کی کوشش کرنیوالے ملزم حسنین کو گرفتار کر لیا ۔ بچی گھر کے باہر کھیل رہی تھی کہ ملزم ورغلا کر گھر لیجاکر زیادتی کی کوشش کرنے لگا جو بچی کے شور کرنے پر فرار ہوگیاتھا۔

پولیس نے سندرکے علاقے میں 6 سالہ بچی سے زیادتی کی کوشش کرنیوالے ملزم حسنین کو گرفتار کر لیا ۔ بچی گھر کے باہر کھیل رہی تھی کہ ملزم ورغلا کر گھر لیجاکر زیادتی کی کوشش کرنے لگا جو بچی کے شور کرنے پر فرار ہوگیاتھا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...