پاور لومز میں آتشزدگی، قابو پالیا گیا

پاور لومز میں آتشزدگی، قابو پالیا گیا

قصور(نمائندہ دنیا) قصور کے نواح مدینہ کالونی میں پاور لومز کے دھاگے کے کھاتے میں آتشزدگی، ریسکیو ٹیموں نے آگ پر قابو پا لیا۔

مدینہ کالونی میں بھٹہ گوریاں والا کے قریب سپننگ مل میں پاور لومز کے دھاگے کے کھاتے میں شارٹ سرکٹ کے باعث آگ بھڑکی۔ اطلاع ملتے ہی ریسکیوون ون ٹو ٹو کی ٹیمیں فوری طور پر جائے وقوعہ پر پہنچیں اور امدادی کارروائیاں شروع کر دیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...