جرمنی جانے کی کوشش پر گرفتاری

 جرمنی جانے کی کوشش پر گرفتاری

لاہور(اپنے کامرس رپورٹر سے ،مانیٹرنگ ڈیسک) ایف آئی اے امیگریشن کی لاہور ایئرپورٹ پرکارروائی ،جعلی ویزے پر جرمنی جانے کی کوشش ناکام۔۔۔

مسافر کو گرفتار کر لیا گیا۔ چنیوٹ کا رہائشی عون عباس اتحاد ایئرویز کی پرواز EY-285 سے بیرون ملک روانہ ہو رہا تھا۔ دورانِ امیگریشن جانچ پڑتال پرمسافر کے پاسپورٹ پر جرمنی کا وزٹ ویزا جعلی پایا گیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...