باغبانپورہ میں لوہے کے سکریپ گودام میں آتشزدگی
لاہور (آن لائن)لاہور کے علاقے باغبانپورہ میں قائم لوہے کے سکریپ گودام میں اچانک آگ بھڑک اٹھی۔
واقعے کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو 1122کی فائر بریگیڈ ٹیمیں فوری موقع پر پہنچ گئیں۔ ریسکیو حکام کے مطابق 7 ایمرجنسی گاڑیوں کی مدد سے فائر فائٹرز آگ پر مکمل قابو پانے اور اسے ملحقہ عمارتوں تک پھیلنے سے روکنے کے لیے آپریشن کیاگیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments