کانسٹیبل کی برسی پر سلامی پیش

 کانسٹیبل کی برسی پر سلامی پیش

لاہور(کرائم رپورٹر)لاہور پولیس کے شہید کانسٹیبل خالد کی 14ویں برسی پر پولیس کے چاق و چوبند دستے نے انکی قبر پر سلامی پیش کی۔

 پولیس افسروں و اہلکاروں نے قبر پر پھولوں کی چادر چڑھائی اور فاتحہ خوانی کی۔ تقریب میں شہید کے اہلخانہ نے بھی شرکت کی۔کانسٹیبل خالد 9 نومبر 2012کو تھانہ نواب ٹاؤن میں تعیناتی کے دوران جرائم پیشہ عناصر کیخلاف کارروائی کرتے ہوئے جامِ شہادت نوش کر گئے تھے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...