ڈی آئی جی پروموشن کیس، سماعت آج
لاہور (این این آئی)لاہور ہائیکورٹ میں ڈی آئی جی احمد ناصر عزیز ورک کی پروفارما پروموشن کیس کی سماعت آج ہوگی۔
عدالت نے سیکرٹری اسٹیبلشمنٹ ملک نبیل اعوان و دیگرفریقین کو کیس سے متعلق ریکارڈ سمیت طلب کر رکھا ہے ۔ چیف جسٹس احمد ناصر عزیز کی توہین عدالت کی درخواست پر سماعت کریں گی۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments