خطر ناک ڈرائیونگ ،پہلی بار ٹک ٹاکر خاتون کیخلاف مقدمہ درج، گرفتار

خطر ناک ڈرائیونگ ،پہلی بار ٹک ٹاکر  خاتون کیخلاف مقدمہ درج، گرفتار

لاہور(آئی این پی،مانیٹرنگ ڈیسک )لاہور میں بغیر لائسنس خطرناک اور لاپرواہی سے گاڑی چلانے پر تاریخ میں پہلی مرتبہ ٹک ٹاکر خاتون ڈرائیور نور بٹ کیخلاف تھانہ نصیر آباد میںمقدمہ درج کرلیا گیا ۔

ڈی ایس پی ٹریفک اشفاق احمد کے مطابق خاتون ڈرائیور نوربٹ نے سی بی ڈی ایریا میں خطرناک ڈرائیونگ کی جس کی فوٹیج بھی سامنے آئیں، ملزمہ خاتون کو کلمہ چوک کے قریب کارروائی کے دوران روک کر گرفتار کیا گیا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...