صوبائی وزیر سے ایوان صنعت و تجارت کے وفد کی ملاقات

صوبائی وزیر سے ایوان صنعت  و تجارت کے وفد کی ملاقات

لاہور (این این آئی)صوبائی وزیر صنعت و تجارت چودھری شافع حسین سے ایوان صنعت و تجارت راولپنڈی کے وفد نے ملاقات کی ۔

 رنگ روڈ راولپنڈی پر نئی انڈسٹریل سٹیٹ کے قیام کا جائزہ لیا گیا ۔اسلام آباد اور راولپنڈی چیمبرز اور سرکاری حکام پر مشتمل مشترکہ ورکنگ گروپ کی تشکیل کو حتمی شکل دی گئی جونئی انڈسٹریل سٹیٹ کے منصوبے کو تیزی سے آگے بڑھائے گا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...