قصور:منشیات برآمدگی پر مقدمہ درج
قصور(نمائندہ دنیا)پولیس نے مانک دیکے پل کے قریب منشیات برآمدگی کے معاملے پر ایک شخص کے خلاف مقدمہ درج کرلیا۔
تھانہ کنگن پور میں تعینات اے ایس آئی ابرار حسین نے ملزم زین افتخار کے خلاف منشیات کی برآمدگی سے متعلق استغاثہ مرتب کرکے تھانے بھجوایا، جس پر پولیس نے مقدمہ درج کیا۔ پولیس مصروف کارروائی ہے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments