لائن لین کی خلاف ورزی پر ٹریکٹر ٹرالی ڈرائیورپر مقدمہ درج

لائن لین کی خلاف ورزی پر ٹریکٹر ٹرالی ڈرائیورپر مقدمہ درج

قصور(نمائندہ دنیا) پولیس تھانہ چھانگامانگا نے لائن لین کی پابندی کے بغیر ٹریکٹر ٹرالی چلانے پر ڈرائیور کیخلاف مقدمہ درج کرلیا۔

ٹریفک کنٹرول چونیاں کے انچارج سعید احمدنے ہمراہ عملے بالمقابل ریسٹ ہا  چھانگامانگا ٹریفک چیکنگ کے دوران ٹریکٹر ٹرالی کو روکا اور پایا کہ محلہ چھبنانوالہ مٹھہ ٹوانہ ضلع خوشاب کا رہائشی ڈرائیور محمد سرفراز لائن لین کی خلاف ورزی کرتے گاڑی چلا رہا تھا۔ جس پر ڈرائیور کیخلاف مقدمہ درج کر لیا گیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...