ریلوے افسروں کامسن کالر برج اورٹریک کی فٹنس کا جائزہ
لاہور (اپنے کامرس رپورٹر سے )لاہور فیصل آباد سیکشن کی بحالی کے سلسلے میں ایڈیشنل جی ایم انفراسٹرکچر حماد حسن مرزا نے ڈی ایس ریلوے لاہور انعام اللہ کے ہمراہ مسن کالر برج کا معائنہ کیا اور پل سمیت ٹریک کیفٹنس، تکنیکی صورتحال اور دیگر امور کاجائزہ لیا ۔
ڈویژنل سگنل اینڈ ٹیلی کام انجینئر ندیم اقبال خٹک، ڈویژنل ایگزیکٹو انجینئر ناصر حنیف،کنسلٹنٹس اور کنٹریکٹرز بھی موجود تھے ۔ لاہور فیصل آباد سیکشن بحالی بارے افتتاحی تقریب کے انتظامات کا بھی جائزہ لیا گیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments