سرائیکی قومی انقلابی پارٹی سرائیکستان ڈیمو کریٹک پارٹی میں ضم

سرائیکی قومی انقلابی پارٹی سرائیکستان ڈیمو کریٹک پارٹی میں ضم

سرائیکی قومی انقلابی پارٹی کے چیئرمین عاشق ظفر بھٹی نے اپنی پارٹی کو سرائیکستان ڈیمو کریٹک پارٹی میں ضم کرنے کا اعلان کر دیا۔

ملتان (وقائع نگار)جس پر رانا فراز نون نے ان کا خیر مقدم کیا ۔رانا فراز نون نے انہیں صوبہ سرائیکستان کا کوآرڈی نیٹر نامزد کرتے ہوئے سرائیکی اجرک پہنائی اور نوٹیفکیشن جاری کیا ۔ اس موقع پر ارشاد لغاری،عاشق جتوئی، کامران ظفر بھٹی ،آصف خان اوراقبال مستوئی بھی موجود تھے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں