میلسی میں ٹریفک جام، شہریوں کی مشکلات میں اضافہ

میلسی میں ٹریفک جام، شہریوں  کی مشکلات میں اضافہ

میلسی (نامہ نگار )میلسی میں ٹریفک جام، شہریوں کی مشکلات میں اضافہ۔اخبار فروش یونین کے جنرل سیکرٹری اسد رخان شیروانی نے۔۔

 ٹریفک صورتحال پر شدید تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ٹریفک پولیس نے ریلوے پھاٹک کے قریب ایک ہی جگہ مستقل ناکا لگا رکھا ہے جس کے باعث شہر کے دیگر حساس اور مصروف مقامات پر بدترین ٹریفک جام معمول بن چکا ہے۔، ٹریفک پولیس ہیلمٹ چیکنگ کو جواز بناکر شہریوں کو پریشان کرتی ہے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں