تین بچے حفاظتی تحویل
ملتان (لیڈی رپورٹر)چائلڈ پروٹیکشن بیورونے بھیک مانگتے اور کچرا چنتے تین بچے حفاظتی تحویل میں لے لئے ، بچوں میں 10سالہ نہال، 10سالہ کامران اور 9سالہ سلمان شامل ہیں۔ بچوں کے والدین کی تلاش جاری ہے۔
چائلڈ پروٹیکشن بیورونے بھیک مانگتے اور کچرا چنتے تین بچے حفاظتی تحویل میں لے لئے ، بچوں میں 10سالہ نہال، 10سالہ کامران اور 9سالہ سلمان شامل ہیں۔ بچوں کے والدین کی تلاش جاری ہے۔