منشیات و شراب فروشی کے الزام میں چھ ملزم گرفتار

 منشیات و شراب فروشی کے  الزام میں چھ ملزم گرفتار

ملتان (کرائم رپورٹر)شہر کے مختلف علاقوں میں منشیات اور شراب کی فروشی کے الزام میں چھ افراد کے خلاف مقدمات درج کئے گئے۔۔۔

دہلی گیٹ پولیس نے توقیر ناصر سے 25 لٹر شراب، بی زیڈ پولیس نے عبدالحمید اور بابر سے 20 لٹر شراب، ڈی ایچ اے پولیس نے خضر حیات سے 10 لٹر شراب، کینٹ پولیس نے ساجد سے 10 لٹر شراب اور ممتاز آباد پولیس نے فیصل مقبول سے 10 لٹر شراب برآمد کی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں