سرکاری ہسپتالوں میں خسرہ کے متعددمریض رپورٹ
ملتان (لیڈی رپورٹر)ملتان کے سرکاری ہسپتالوں میں خسرہ کے مصدقہ اور مشتبہ مریضوں کے رپورٹ ہونے کا سلسلہ جاری ہے ۔ چلڈرن کمپلیکس ملتان اور نشتر ہسپتال میں متعدد بچے زیر علاج ہیں، جبکہ کئی مریضوں کی لیبارٹری رپورٹس کا انتظار کیا جا رہا ہے ۔
ملتان کے سرکاری ہسپتالوں میں خسرہ کے مصدقہ اور مشتبہ مریضوں کے رپورٹ ہونے کا سلسلہ جاری ہے ۔ چلڈرن کمپلیکس ملتان اور نشتر ہسپتال میں متعدد بچے زیر علاج ہیں، جبکہ کئی مریضوں کی لیبارٹری رپورٹس کا انتظار کیا جا رہا ہے ۔