سی پی او کی کھلی کچہری شہریوں کے مسائل سنے
ملتان (کرائم رپورٹر)سی پی او ملتان صادق علی ڈوگر کی جانب سے تھانہ ڈی ایچ اے میں کھلی کچہری کا انعقاد کیا گیا۔۔۔
اس موقع پر ایس ایس پی آپریشنز حیدر علی، سی ٹی او ملتان کاشف اسلم، ایس پی گلگشت سیف اللہ گجر، ڈی ایس پی صدر راؤ طارق پرویز، صدر سرکل کے ایس ایچ اوز اور تفتیشی افسر بھی موجود تھے ۔