مونڈکا :ٹیچر اشرف ریٹائر ڈہو گئے

مونڈکا :ٹیچر اشرف ریٹائر ڈہو گئے

مونڈکا (نامہ نگار) طویل اور مثالی خدمات انجام دینے والے معروف استاد ماسٹر اشرف باعزت انداز میں ریٹائر ڈہو گئے۔

اس موقع پر انہیں سیاسی، سماجی، تجارتی اور تعلیمی حلقوں کی جانب سے خراج تحسین پیش کیا گیا۔ ریٹائر ہونے کے بعد ماسٹر اشرف نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پورے کیرئر پر ضمیر مطمئن ہے انہوں نے کہا کہ دوسروں کے بچوں کی بہترین تعلیم و تربیت کے اثرات ان کی اپنی اولاد پر بھی مرتب ہوتے ہیں۔ اس موقع پر ان کے فرزند معروف ماہر تعلیم ماسٹر علی شان بھی موجود تھے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں