ڈاکو دو شہریوں سے نقدی اور دوموبائل فون چھین کر فرار
چھپ کلاں(نامہ نگار )ڈاکودو شہریوں سے نقدی اور دوموبائل فون چھین کر فرار ہوگئے ۔ اورنگزیب سکنہ 56 پندرہ ایل موٹر سائیکل پر گھر جا رہا تھا ۔۔۔
کہ 103 پندرہ ایل کے قریب موٹرسائیکل سواردو ڈاکوؤں نے اسلحہ کے زور پر روک کر 60 ہزار روپیہ نقدی اور موبائل فون چھین لیا ،اسی اثنا ء میں پیچھے سے آنے والے شاہد ندیم سکنہ 61 پندرہ ایل کو بھی روک لیا اور زبردستی جیب سے دو ہزار روپے نقدی اور موبائل فون چھین لیا۔